چند ماہ قبل بی بی سی نے آپ کی ملاقات لاہور کے داؤد اور ثنا سے کروائی تھی۔ ایک حادثے میں داؤد کے دونوں بازو اور ایک ٹانگ کٹ گئی تھی مگر ثنا نے ان کا ساتھ نہیں چھوڑا تھا۔ چھ ماہ بعد داؤد کو مصنوعی ٹانگ مل گئی ہے۔ ان کی زندگی کتنی بدلی ہے، دیکھیے ہمارے ساتھی فرقان الٰہی کی ویڈیو
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
BBC UrduBBC NewsBBC Urdu News
0 Comments